آہوے حرم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مکہ معظمہ کے چاروں طرف (فقہ میں مقرر کیے ہوئے) فاصلے کے اندر چرنے چگنے والا ہرن جس کا شکار حرام ہے، (مجازاً) محبوب۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - مکہ معظمہ کے چاروں طرف (فقہ میں مقرر کیے ہوئے) فاصلے کے اندر چرنے چگنے والا ہرن جس کا شکار حرام ہے، (مجازاً) محبوب۔